بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک
👁️ 84 بار دیکھا گیا
بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک
بنوں (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے شوائی خیل میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو علاقے میں تقریباً 10 مبینہ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، جو ایک مقامی حجرے میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ موصولہ معلومات کی بنیاد پر فورسز نے علاقے میں کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کا مقصد علاقے میں موجود دہشتگردوں کے ممکنہ حملوں اور تخریبی سرگرمیوں کو روکنا تھا۔ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت اور ان کے کسی کالعدم تنظیم سے تعلق کے بارے میں تاحال مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ دفاعی معاہدے کے اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا مشترکہ دفاعی لائحہ عمل طے کرنے پر غور
27/November/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مستونگ: سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، جوابی کارروائی میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
27/November/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز: ایرانی پاسداران انقلاب کا دو آئل ٹینکروں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ، ایک سپر ٹینکر بھی متاثر
27/November/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ٹانک: سکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز میں 18 سے زائد مبینہ دہشتگرد ہلاک، 5 سے 6 زخمی
27/November/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک
27/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبر: باڑہ اکاخیل میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 6 اہلکار زخمی
27/November/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26532 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15745 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12052 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9451 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7706 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5775 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C