بنوں میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
👁️ 76 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس اسٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔
پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان پہنچا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ احمد زئی پولیس اسٹیشن پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا لیکن پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کردیا گیا تاہم ملزمان کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش کی گئی تاہم وہ رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دوسرا واقعہ بنوں مزنگہ پولیس چوکی پر پیش آیا جہاں رات گئے دہشت گردوں کی فائرنگ سے چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان پہنچا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے جوہری پروگرام پر امریکی تشویش، خفیہ جائزے نے نئے سوالات اٹھا دیے
27/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C