بنوں میں ڈرون کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
👁️ 13 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
بنوں (ڈیلی اردو): پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سکیورٹی فورسز نے ڈرون کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
یہ کارروائی جانی خیل کے علاقے زندی فلک شیر میں کی گئی، جہاں سکیورٹی فورسز نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے دہشت گردوں کے زیر قبضہ پوزیشنوں کو نشانہ بنایا۔ دستیاب معلومات کے مطابق نشانہ بنائے گئے ٹھکانے دہشت گرد آپریشنل پوزیشنوں کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت اور ٹھکانوں کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات فوری طور پر دستیاب نہیں ہو سکیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ ذخیرہ تباہ
17/November/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
17/November/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
17/November/2026 👁️ 13 بار دیکھا گیا
لنڈی کوتل میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار
17/November/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
عراق میں ٹیلی گرام بند، کمپنی کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے 30 روز کی مہلت دے دی گئی
17/November/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہاز پر حملہ، انجن روم میں آگ لگ گئی؛ 24 گھنٹوں میں چوتھا جہاز متاثر
17/November/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26473 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15702 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11999 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9383 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7645 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5667 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C