17/November/2026

کرم میں دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ ذخیرہ تباہ

👁️ 17 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کرم میں دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ ذخیرہ تباہ

کرم میں دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ ذخیرہ تباہ

کرم (ڈیلی اردو): پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم کے علاقے بازہ سر کے جنگل میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحے اور گولہ بارود کا ذخیرہ تباہ کر دیا۔

 

انٹیلی جنس اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کی نگرانی جاری رکھی اور بالآخر جنگل میں چھپائے گئے ذخیرے کا سراغ لگا لیا۔ بعد ازاں اس ذخیرے کو درست نشانے کے ذریعے تباہ کر دیا گیا، جس سے دہشت گرد وہاں رکھے گئے اسلحے اور گولہ بارود تک رسائی سے محروم ہو گئے۔

 

ذخیرے میں موجود اسلحے کی مقدار اور نوعیت سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C