بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
بنوں(ڈیلی ارود) خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر ڈرون حملے کے نتیجے میں 2 شہری زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ذرائع کے مطابق بکاخیل کے شاکر چوک میں کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں رحمت اللہ عرف عظمت اور نوردا علی خان زخمی ہوئے۔ دونوں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے مزید علاج کے لیے پشاور منتقل کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی سب ڈویژن وزیر حفیظ الرحمان ہسپتال پہنچے اور زخمیوں کی عیادت کی۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ حملے کے محرکات اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے مزید کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C