بنوں : پولیس و سی ٹی ڈی کی کاروائی ، مطلوب کمانڈر گیدڑ ہلاک
👁️ 89 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس و سی ٹی ڈی کی کاروائی ، مطلوب کمانڈر گیدڑ ہلاک
بنوں(ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر گیدڑ ہلاک ہوگیا۔
ڈی پی او بنوں محمد فرقان بلال نے کارروائی میں مطلوب دہشتگرد کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشتگرد عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
پولیس کے مطابق کارروائی اکبر علی خان کلے، سداخیل، صدر اوان اور ملحقہ علاقوں میں کی جارہی ہے، جہاں سکیورٹی اہلکار خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشتگرد عناصر کی موجودگی اور نقل و حرکت کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
علاقے میں سرچنگ اور نگرانی کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ بنوں ٹاؤن شپ اور ڈومیل کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن میں مزید پیش رفت سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغانستان : قندھار میں خواتین کے انڈرویئر و دیگر ضروری اشیاء فروخت کرنے والے 18 دکاندار گرفتار
13/August/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
افغانستان : بدخشاں میں طالبان میئر دھماکے میں ہلاک، ہیلی کاپٹر حادثے میں 8 افراد ہلاک
13/August/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اپردیر: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی کوشش، 15 دہشتگرد ہلاک
13/August/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکار مبینہ طور پر اغوا، پولیس کا کالعدم تنظیم پر الزام
13/August/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
دیر بالا، دہشتگردوں کا چیک پوسٹوں پر حملہ ، مقامی افراد اسلحہ اٹھا کر پولیس کی مدد کےلئے پہنچ گئے
13/August/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس و سی ٹی ڈی کی کاروائی ، مطلوب کمانڈر گیدڑ ہلاک
13/August/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26218 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15468 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11749 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9044 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 6589 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C