جعلی کرنسی کا الزام: بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار ملک بدر
👁️ 58 بار دیکھا گیا
جعلی کرنسی کا الزام: بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہلکار ملک بدر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو پاکستان سے واپس بھیج دیا گیا۔ دونوں اہلکار واہگہ بارڈر لاہور کے راستے واپس بھارت چلے گئے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ بھارتی سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری اور ایئر ایڈوائزر بھی واپس انڈیا گئے ہیں جنہیں موجودہ پاک بھارت تناؤ سے متعلق مشاورت کیلئے نئی دہلی میں طلب کیا گیا ہے۔
بھارتی سفارتخانے کے دو اہل کاروں سلوا دیس پال اور دوامو براہموس کو اسلام آباد پولیس نے گزشتہ ہفتے گرفتار کیا تھا تاہم چند گھنٹوں بعد انہیں رہائی مل گئی تھی۔ ان اہل کاروں کو دوران سفر ایک شہری کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کر کے فرار ہونے اور جعلی کرنسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
بھارتی سفارتخانے کے اہل کاروں کی تلاشی کے دوران 10 ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی تھی جس پر انہیں ناپسندیدہ قرار دیکر پاکستان چھوڑنے کا کہا گیا تھا۔
بھارتی سفارتخانے کے دونوں اہل کار پیر کی صبح واہگہ بارڈر لاہور پہنچے، ان کے ساتھ بھارتی سفارتخانے کے دو سینئر آفیشلز گروپ کیپٹن مانومیڈھا اور سیکنڈ سیکرٹری شیو کمار بھی شامل تھے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں سینئر آفیشلز کیپٹن مانومیڈھا اور شیو کمار کو موجودہ پاک بھارت تناؤ کے حوالے سے مشاورت کے لئے نئی دہلی میں طلب کیا گیا ہے اور وہ چند روز میں واپس آجائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C