ڈیرہ اسماعیل میں ایف سی قافلے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 43 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل میں ایف سی قافلے پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں نے (ایف سی) کے قافلے پر حملہ گنڈی عاشق درابن روڈ پر کیا۔
حملے کے نتیجے میں اہلکار سید امین اور شیر الرحمن ہلاک ہوگئے ج کہ 5 دیگر اہلکار زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ کردی گئی۔
میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 5زخمی ہو گئے ۔
ڈیلی اردو کے مطابق ایف سی قافلہ درازندہ قلعہ جارہا تھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا ،ایف سی جوانوں اور دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا ۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
حملے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے جوہری پروگرام پر امریکی تشویش، خفیہ جائزے نے نئے سوالات اٹھا دیے
27/September/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C