سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کا صدر ہلاک
👁️ 100 بار دیکھا گیا
سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کا صدر ہلاک
سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات کی تحصیل مٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ کے ڈویژنل صدر اعجاز پشتون ہلاک جبکہ پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پیوچار میں مسلح دہشت گردوں کی کار پر فائرنگ سے پاکستان زندہ باد موومنٹ ملاکنڈ ویژن کے صدر اعجاز پشتون ہلاک ہوگئے۔
فائرنگ کے واقعہ میں اعجاز پشتون کی سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکار سید رحمان زخمی ہوگئے جبکپ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
پولیس اورمقامی لوگوں نے لاش اور زخمیوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے، پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
واضح رہے کہ اعجاز پشتون امن کمیٹی کے ممبر، ویلج کونسل کے چیئرمین بھی تھے، وہ ڈویژن بھر میں پاکستان زندہ باد موومنٹ کی ریلیوں کی قیادت کرتے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے جوہری پروگرام پر امریکی تشویش، خفیہ جائزے نے نئے سوالات اٹھا دیے
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C