سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکا، معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک
👁️ 30 بار دیکھا گیا
سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکا، معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک
ماسکو (ڈیلی اردو) روسی کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے ایک کیفے میں دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک ہوگیا۔
خبر رساں نیوز ایجنسی نے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا، جب وہ مجسمہ بطور تحفہ بلاگر تاتارسکی کو دیا گیا تو دھماکا ہوا۔
تاتارسکی جس کا اصلی نام میکسم فومین تھا، وہ اپنے بلاگ میں یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں کی حمایت کرتے تھے۔
روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاتارسکی کے سوشل میڈیا پر 5 لاکھ 60 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق دھماکے میں کم از کم 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
روسی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی تفتیش شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کے پیچھے کون ہے۔
روس کی وزارت خارجہ نے حملے میں کسی کے ملوث ہونے کا الزام نہیں لگایا، تاہم ان کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد مغربی دارالحکومتوں میں خاموشی ان کی منافقت کو بے نقاب کرتی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 378 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 363 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 279 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 282 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 312 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 553 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4831 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3712 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3582 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C