شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مزید دو افراد ہلاک
👁️ 57 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مزید دو افراد ہلاک
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں نامعلوم افراد نے دو نوجوانوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ٹوچی پار خیدر خیل شاخ بوبر خیل کے دو نوجوانوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا۔
نامعلوم مسلح افراد نے دوست اللہ اور سنیب پر فائرنگ کرکے قتل کردیا، دونوں افراد کی ڈیٹ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نامعلوم مسلح افراد ٹارگٹ کلنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے سنیب فرزند احسان، دوست اللہ فرزند کاظم کو میرعلی کے علاقے خیدرخیل میں نشانا بنایا۔
دوسری جانب پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔
یاد رہے کچھ روز قبل نامعلوم افراد نے یوتھ آف وزیرستان کے بانی و سربراہ نور اسلام داوڑ کو بھی قتل کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
یمن میں 2022 کی جنگ بندی کے بعد شدید ترین کشیدگی، الجوف میں جھڑپیں اور حوثی پیش قدمی
17/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
طائف میں حوثی ڈرون کے ملبے سے یمنی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو افراد زخمی
17/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کی جوہری حیثیت ناقابل واپسی ہے، کم یو جونگ
17/September/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں فوجی تعیناتی پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں: جنوبی کوریا
17/September/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26309 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15553 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11840 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9148 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7430 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5198 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C