قطر: فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ
👁️ 72 بار دیکھا گیا
قطر: فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ
دوحہ (ڈیلی اردو/این این آئی) طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔
عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ طالبان قیادت نے امریکا کو بھی افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنے کے لیے متنبہ کیا۔
طالبان نے امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں اپنی مزید مداخلت سے باز رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکا پاکستان کو دہشتگردی کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا، افغان طالبان حملے روکنے میں ناکام رہے ہیں، مارکو روبیو
01/November/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا، سفارت کاری کو ترجیح دینے کا اعلان، دوحہ میں مذاکراتی سرگرمیاں تیز
01/November/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
محسن رضائی کو جے ڈی وینس کا خط موصول، امریکی مؤقف میں بڑی تبدیلی کا دعویٰ
01/November/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمن میں فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 70 سے زائد حوثی باغی ہلاک، درجنوں زخمی
31/October/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے دوبارہ بڑھتے واقعات تشویشناک، گورنر راج کا فیصلہ ناگزیر تھا: وزیراعظم
31/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، کواڈ کاپٹر حملوں سے منسلک 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک
31/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26419 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15656 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11958 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9319 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7572 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5550 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C