لاہور: سروسز سپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت
👁️ 139 بار دیکھا گیا
لاہور: سروسز سپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت
لاہور (ڈیلی اردو) اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی سروسز ہسپتال کے ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق سروسز سپتال لاہور کے اے ایم ایس ایڈمن کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت ہوگئی، پولیس کا کہنا ہے کہ اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہسپتال کے ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔
ایم ایس سروسز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حسن چند روز سے بیمار تھے اور ان کے مختلف ٹیسٹ بھی کروائے گئے، وہ اپنا علاج ہسپتال میں ہی کر رہے تھے اور ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں ہی رہائش پذیر تھے۔
ایم ایس سروسز کے مطابق ڈاکٹر حسن کو ٹائیفیڈ کی علامات تھیں، تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ نہیں کرایا گیا، گزشتہ رات بھی ان کا طبی معائنہ کیا گیا اور ہاسٹل کے کمرے میں ہی ڈرپ لگائی گئی، جب کہ ایک ڈسپنسر ادویات لگانے اور ان کی خدمت کے لئے رات بھر ان کے ساتھ موجود رہا۔
ایم ایس سروسز نے بتایا کہ ڈاکٹر حسن صبح کمرے میں مردہ پائے گئے، جس کی اطلاع پولیس کے علاوہ لواحقین کو بھی دی گئی، لواحقین ان کی لاش آبائی گاؤں فیصل آباد لے کر روانہ ہوگئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C