مانسہرہ میں تین سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی، حالت تشویشناک
👁️ 55 بار دیکھا گیا
مانسہرہ میں تین سالہ بچی سے اغوا کے بعد زیادتی، حالت تشویشناک
مانسہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 3 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں علاقہ میجر ایوب روڈ پر 3 سالہ بچی کو اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو تشویش ناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد ریفر کر دیا گیا۔
مانسہرہ میں 4 سالہ بچی کا اغوا
25 سالہ نوجوان نے قریبی کھیتوں میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس
ملزم بچی کو گلی میں پھینک کر فرار ہوگیا
۔ملزم کے رشتہ داروں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کر کے ملزم کو چھڑوالیا
بچی تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) September 22, 2020
پولیس ذرائع کے مطابق اویس نامی شخص کی بیٹی کو ملزم کھیت میں لے گیا، بچی کے گھر کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے ملزم کی شناخت کی گئی۔
پولیس نے ملزم کو اس کے گھر بلہگ پائیں سے گرفتار کیا تو اہل محلہ نے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا اور ملزم کو پولیس حراست سے چھڑا لیا۔ اس دوران دو پولیس اہلکار ابرار شاہ اور قیصر زخمی ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C