پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، ’را‘ کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 افراد گرفتار
👁️ 192 بار دیکھا گیا
پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، ’را‘ کیلئے جاسوسی میں ملوث 3 افراد گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کی حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے جاسوسی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کیا ہے، ملزمان کا تعلق نارووال، بہاولپور اور ضلع نیلم آزاد کشمیر سے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا ایپس پر خواتین رقم کا جھانسہ دے کر حساس معلومات تک رسائی حاصل کرتی تھیں، ملزمان کو رقوم کرپٹو والٹس اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منتقل کی گئیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ’را‘ سے منسلک خواتین سے مسلسل رابطے میں تھے۔
ملزمان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ان کو قانونی کارروائی کے بعد سزائیں سنا دی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C