پاک بھارت جنگ بندی ختم ہونے کی کوئی معیاد طے نہیں، بھارتی فوج
👁️ 114 بار دیکھا گیا
پاک بھارت جنگ بندی ختم ہونے کی کوئی معیاد طے نہیں، بھارتی فوج
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی فوج کے جاری کردہ ایک بیان میں ایسی خبروں کی تردید کی گئی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ آج اتوار 18 مئی کے روز ختم ہو رہا ہے۔
بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، ’’کچھ میڈیا ہاؤسز یہ رپورٹ کر رہے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی آج ختم ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ یہ سوالات بھی موصول ہو رہے ہیں کہ کیا آج ڈی جی ایم او سطح کی بات چیت طے ہے۔‘‘
بھارتی فوج کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے مابین آج کوئی بات چیت طے نہیں ہے۔
جنگ بندی سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے، ’’جہاں تک 12 مئی کو ڈی جی ایم اوز کے مابین طے شدہ کشیدگی کے خاتمے کے تسلسل کا تعلق ہے، اس کی میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ طے نہیں ہے۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 343 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 246 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 233 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 297 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 497 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 497 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8973 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4841 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3716 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3587 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2573 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2327 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C