پٹرولیم ڈویژن کےذیلی اداروں کےبورڈ کی تشکیل جلد مکمل کرلی جائےگی: وفاقی وزیر غلام سرور خان
👁️ 89 بار دیکھا گیا
پٹرولیم ڈویژن کےذیلی اداروں کےبورڈ کی تشکیل جلد مکمل کرلی جائےگی: وفاقی وزیر غلام سرور خان
اسلام آباد ( عاطف عباس) وفاقی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کے 5 ذیلی اداروں کے بورڈ کی تکمیل کا عمل شروع کردیا گیا ہے،تمام بورڈز میں صوبوں اور خواتین کو بھی پہلی بار نمائندگی دی جارہی ہے۔
اس حوالے سےوفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 5 بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل جلد مکمل کر لی جائے گی. سوئی ناردن گیس ،سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ، او جی ڈی سی ایل ،پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے بورڈ مکمل کر لئے جاییں گے.تمام ڈائریکٹرز میرٹ پر لیے گئے ہیں.
صوبائی نمائندگی کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے. پاکستان کی کارپوریٹ تاریخ میں پہلی دفعہ اہل اور تعلیم یافتہ خواتین کو تمام بورڈز میں نمائندگی دی گئی ہے .رولز کے تحت ہر بورڈ میں ایک خاتون موجود ہے.پی ٹی آئی حکومت نے5 بورڈز میں صوبوں اور خواتین کو نمائندگی دے کر تاریخ رقم کی ہے.
تمام ڈائریکٹرز غیر سیاسی بنیادوں پر رکھے گئے ہیں.اس کے علاوہ پی ایس او کا بورڈ پہلے ہی مکمل کرلیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 39 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
05/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
کابل: شیعہ دینی مرکز خاتم النبیین طالبان کے گھیرے میں، طلبہ کے انخلا کا مطالبہ
05/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
خارگ جزیرے کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی حملے کا دعویٰ، 4 میزائل داغے جانے کی اطلاعات
05/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں آبادی پر ڈرون حملہ، کمسن بچی ہلاک
05/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5076 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C