کررونا کا خوف: حج منسوخ ہونے کا خدشہ، سعودیہ نے پاکستان کو آگاہ کردیا
👁️ 142 بار دیکھا گیا
کررونا کا خوف: حج منسوخ ہونے کا خدشہ، سعودیہ نے پاکستان کو آگاہ کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان کو اس سال کے لیے حج معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔
سعودی حکومت نے پاکستانی حکومت کو حجاج کیلئے رہائش اور ٹرانسپورٹ معاہدے کرنے سے روک دیا ہے۔ سعودی حکومت نے کہا ہے کہ اس سال یہ معلوم نہیں کہ حج 2020 کا آپریشن مکمل ہوگا یا نہیں، لہذا پاکستان نے جن کمپنیوں سے معاہدے کرنے ہیں فی الحال وہ نہ کیے جائیں۔
پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو سعودی عرب کی وزیر حج کا مراسلہ موصول ہوا ہے جس میں سعودی عرب نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حج معاہدے نہ کریں، سعودی حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، صورتحال بہتر ہوتے ہی اس معاملے پر مزید آگاہ کرینگے۔
وزارت مذہبی امور نے سعودی حکومت کی اطلاع کے بعد حج آپریشن پر کام روک دیا ہے۔
سعودی حکومت نے پاکستان کے ساتھ ساتھ ان تمام ممالک کو یہ ہدایات جاری کی ہیں جہاں کے ایک لاکھ سے زائد زائرین حج کے لیے حجاز مقدس کا سفر کرتے ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی لاک ڈاؤن ہے جس کے نتیجے میں حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ ذخیرہ تباہ
17/November/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
17/November/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک
17/November/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
لنڈی کوتل میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار
17/November/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عراق میں ٹیلی گرام بند، کمپنی کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے 30 روز کی مہلت دے دی گئی
17/November/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہاز پر حملہ، انجن روم میں آگ لگ گئی؛ 24 گھنٹوں میں چوتھا جہاز متاثر
17/November/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26476 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15703 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12001 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9384 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7647 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5670 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C