اسرائیلی وزیر دفاع کا لبنان میں فوج کو ’فرنٹ لائن‘ کے گھروں اور پلوں کی تباہی کی ہدایت
👁️ 245 بار دیکھا گیا
اسرائیلی وزیر دفاع کا لبنان میں فوج کو ’فرنٹ لائن‘ کے گھروں اور پلوں کی تباہی کی ہدایت
تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ مل کر فوج کو ہدایت دی ہے کہ لبنان کے "فرنٹ لائن پر واقع دیہات" میں موجود گھروں کو تیزی سے تباہ کیا جائے تاکہ اسرائیلی بستیوں کو لاحق خطرات ختم کیے جا سکیں۔
کاٹز نے بیان میں کہا کہ فوج کو فوری طور پر لبنان میں دریائے لیتطانی پر موجود تمام پل بھی تباہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، کیونکہ وہ "دہشت گردانہ سرگرمیوں" کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 257 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
امریکہ نے سعودی عرب کو جوہری پروگرام شروع کرنے کی اجازت دے دی
23/July/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
مہمند میں سیکیورٹی فورسز کی بی ڈی ٹیم پر دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
23/July/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار
23/July/2026 👁️ 226 بار دیکھا گیا
حوثیوں کی سعودی عرب کو دھمکی، پاکستان نے سخت وارننگ جاری کر دی
23/July/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3681 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C