اسلام آباد: حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی پلان تیار
👁️ 50 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: حضرت امام حسینؑ کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی پلان تیار
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں جلوس کی سکیورٹی کیلئے انتظامات اور سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے۔
نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول اور شہدائے کربلا کے چہلم کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں ماتمی جلوس صبح (اتوار 20 اکتوبر 2019) جی سکس ٹو امام بارگاہ اثنا عشری سے برآمد ہوگا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا رات گئے امام بارگا ہ اثنا عشری پر ہی اختتام پذیر ہوگا۔
#IslamabadPolice #islamabadsecurity #Polizens pic.twitter.com/lLuCYZC3gk
— Islamabad Police (@ICT_Police) October 19, 2019
چہلم کے جلوس میں شریک عزاداران کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے اسلام انتظامیہ نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے جس کے مطابق جلوس کے راستوں میں اسلام آباد پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 1500 سے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے، سراغ رساں کتوں اور بم ڈسپوزل اسکوڈ کے ذریعے جلوس کے روٹس کو چیک کیا جائے گا۔
سیکیورٹی پلان کے مطابق جلوس کی جانب جانے والی تمام شاہراوں کو کنٹینرز اور خار دار تاروں سے بند کیا جائے گا جبکہ انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیس نصب کئے جائیں گے، انتظامیہ کے علاوہ رضا کار بھی ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، جلوس کے راستوں کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی ، اہم عمارت پر ماہر نشانہ باز بھی موجود رہیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5132 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C