افغانستان: جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک، 7 طالبان دہشت گرد گرفتار
👁️ 113 بار دیکھا گیا
افغانستان: جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک، 7 طالبان دہشت گرد گرفتار
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کی سرگرمیوں اور جھڑپوں میں کم از کم 36 افراد مارے گئے ہیں۔
جنگ کی نگرانی کرنیوالے ایک آزاد مقامی گروہ “تشدد میں کمی” (آر آئی وی) نے ہفتے کے دن کے آغاز پر سوشل میڈیا پر کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہماری ٹیم نے 36 اموات کا اندراج کیا ہے جن میں افغان قومی دفاع و سلامتی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) کا ایک اہلکار اور 35 طالبان دہشت گرد شامل ہیں۔
گروہ نے کہا کہ اس عرصے کے دوران 31 طالبان دہشت گرد اور سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
آر آئی وی کے اعداد ۔ و شمار کے مطابق یہ ہلاکتیں ملک کے 34 میں سے 4 صوبوں میں رونما ہونیوالے پرتشدد واقعات کے دوران ہوئی ہیں۔
ایک غیر متعلقہ واقعہ میں جمعہ کے روز مشرقی صوبہ پکتیا کے ضلع جاجی اریوب میں ایک کلین اپ آپریشن کے دوران اے این ڈی ایس ایف نے 7 طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ جس کی تصدیق دن کے اوائل میں افغان وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کی۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پہاڑی علاقے میں واقع ضلع کے وسیع علاقوں کو طالبان سے پاک کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 753 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں طالبان اور اوڑک قبائل میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
06/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
اسرائیلی آرمی چیف کا بفورٹ قلعے کا دورہ، حزب اللہ کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
06/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
یمن: حوثیوں کا الحدیدہ بندرگاہ کے قریب حملہ، 14 فوجی ہلاک
06/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، تین کمسن بچیاں ہلاک، چار زخمی
06/July/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
ایران: مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کرینگے
05/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8898 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3515 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2517 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2265 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1958 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C