بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
👁️ 49 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر چھ کلو ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے ولی نور جانی خیل میں سیکیورٹی اداروں کی انفارمیشن پر ولی نور جانی خیل میں روڈ کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کو سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے بم ڈسپوزل سکواڈ کی مدد سے ناکارہ بنا دیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم دشتگردوں نے تخریب کاری کے غرض سے روڈ کنارے ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا تھا، جس کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے انتہائی حکمت عملی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا، خود ساختہ ریموٹ کنٹرول بم میں 5/6 کلو بارودی مواد اور ناٹ وغیرہ کا استعمال کیا گیا تھا، بروقت کارروائی سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8880 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4675 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3500 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2500 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2256 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1945 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C