بنوں میں پی ٹی آئی کے صوبائی امیدوار کے جلسہ گاہ سے 10 کلو وزنی بم برآمد
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بنوں میں پی ٹی آئی کے صوبائی امیدوار کے جلسہ گاہ سے 10 کلو وزنی بم برآمد
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقہ خدری ممند خیل میں سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ملک شاہ محمد وزیر کے جلسہ گاہ کے قریب بم برآمد ہوا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بارودی مواد برآمد ہونے کیوجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار کا جلسہ مؤخر کردیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بی ڈی ایس سکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنادیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بارودی مواد 10 کلو گرام وزنی تھا۔
ذرائع کے مطابق بنوں سٹی میں بھی ملک شاہ محمد خان وزیر کے حجرے کیساتھ موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکہ ہوا تھا جس میں 2 راہگیر زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4592 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C