بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے: جنرل زبیر محمود حیات
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے: جنرل زبیر محمود حیات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی معاشی ترقی کے باعث پاکستان اور دنیا کے درمیان تفاوت بڑھ رہا ہے، عالمی گورننس اور معیشت ترقی کی مراحل طے کر رہی ہے، ملک کی معاشی صورتحال توجہ کی طلبگار ہے، معاشی تنزلی کے باعث اسلاموفوبیا جیسے تصورات پروان چڑھ رہے ہیں۔
“Interstate conflicts are no more military to military or state to state, they now involve all elements of national power….this is a new normal” Gen Zubair Hayat speaking at the #CASS conference pic.twitter.com/DvwHhZGFtP
— Centre for Aerospace & Security Studies (@CassThinkers) October 15, 2019
جنرل زبیر محمود حیات نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھا ہے، بھارتی معاشرہ انتہا پسندی کی طرف جا رہا ہے، بھارت دنیا میں ہتھیاروں کی مسلسل دوڑ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتا آ رہا ہے، جس سے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو نئے چیلنجز درپیش ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
بونیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی افسر ہلاک
13/July/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ، 300 سے زائد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بلوچستان: واشک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور ہلاک
13/July/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی
12/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
شام میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن
12/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8933 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4767 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3544 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2540 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2288 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1983 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C