04/January/2025

خیبر میں شدت پسندوں نے اے این پی رہنما کے رہائش گاہ کو دھماکہ سے اڑا دیا

👁️ 84 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر میں شدت پسندوں نے اے این پی رہنما کے رہائش گاہ کو دھماکہ سے اڑا دیا

خیبر میں شدت پسندوں نے اے این پی رہنما کے رہائش گاہ کو دھماکہ سے اڑا دیا

باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکا ہوا ہے۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خیبر کے مطابق شدت پسندوں نے رہائشگاہ سے چوکیدار کو باہر نکال کر بارودی مواد نصب کرکے دھماکا کیا۔

ڈی ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث رہائشگاہ میں موجود سامان جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C