دہشت گردی خطرات: ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان کے کالجز کو ہائی الرٹ جاری
👁️ 191 بار دیکھا گیا
دہشت گردی خطرات: ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان کے کالجز کو ہائی الرٹ جاری
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) دہشت گردی خطرات کے پیش نظر محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان کے تعلیمی اداروں کو دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ۔
جاری مراسلے میں تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دہشت گردی خطرات کے پیش نظر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے ۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ اداروں کے ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کے ساتھ سیکورٹی پر تعاو ن کرے جبکہ تعلیمی ادارے ضرورت کے تحت مزید سیکورٹی بھی طلب کرسکتی ہے۔
مراسلہ گورنمنٹ ڈگری گالج نمبر2،گورنمنٹ ڈگری کالج پہاڑپوراورپرواہ کو ارسال کردیاگیا ۔محکمہ اعلیٰ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج مردانہ و زنانہ درازندہ، وانہ اورجنڈولہ ڈگری کالج شامل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے جوہری پروگرام پر امریکی تشویش، خفیہ جائزے نے نئے سوالات اٹھا دیے
27/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C