عراق: بغداد میں فوجی قافلے پر دھماکا، کیپٹن سمیت 3 اہلکار ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
عراق: بغداد میں فوجی قافلے پر دھماکا، کیپٹن سمیت 3 اہلکار ہلاک
بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں فوجی افسر سمیت تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے میں فوجی گاڑی پٹرولنگ پر مامور تھی کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں فوجیوں کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
دھماکا سڑک کنارے نصب ایک بم کے پھٹنے سے ہوا جس میں فوجی گاڑی میں سوار ایک کیپٹن موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ دو اہلکاروں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ چل بسے۔
تاحال کسی جماعت نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم اس علاقے میں داعش اور اس سے منسلک مقامی جماعتیں اپنے ٹھکانوں سے نکل کر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتی رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 301 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 381 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 727 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 632 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4819 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3511 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C