لاہور: کاہنہ میں دو شادی شدہ بہنیں اغوا کے بعد ذبح
👁️ 46 بار دیکھا گیا
لاہور: کاہنہ میں دو شادی شدہ بہنیں اغوا کے بعد ذبح
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں شادی شدہ بہنوں کو اغوا کے بعد ذبح کر کے ہلاک کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں نالے سے دو بہنوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئیں، خواتین کی شناخت عابدہ اور ساجدہ کے نام سے ہوئی، جنہیں بے دردی سے قتل کیا گیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ عابدہ اور ساجدہ دونوں بہنیں ہیں جنہیں اغواء کے بعد ذبح کردیا گیا، دونوں 26 نومبر کو کاہنہ سے اغواء ہوئیں، جب کہ ان کی گلا کٹی لاشیں نالے سے دو روز قبل برآمد ہوئی ہیں، دونوں بہنیں شادی شدہ ہیں۔
دوسری جانب آئی جی پنجاب نے کاہنہ میں خواتین کے اغواء کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے، آئی جی نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C