لکی مروت میں ضلعی پولیس دفتر پر دستی بم حملہ، تین اہلکار زخمی
👁️ 45 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں ضلعی پولیس دفتر پر دستی بم حملہ، تین اہلکار زخمی
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر پر دستی بم حملے سے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ضلعی پولیس افسر ٹانک کے دفتر پر اندرون بازار سے حملہ کیا گیا، حملہ اوروں نے دفتر پر دستی بم پھینکا، جو داخلی دفتر کے حفاظتی پکٹ کے قریب گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
پولیس کے مطابق ضلعی پولیس آفیسر ٹانک کے دفتر پر دستی بم پھنٹے سے حوالدار کلیم اللہ، سپاہی سلیمان اور سپاہی اسماعیل زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاع ملنے پر پولیس، سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمی اہلکاروں کو ہسپتال پہنچایا۔
واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی، جس سے پولیس دفتر کے قریب رہائشی گھروں میں خوف و ہراس پھیلا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4598 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2466 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2118 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1915 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C