مالاکنڈ ڈویژن میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
👁️ 44 بار دیکھا گیا
مالاکنڈ ڈویژن میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے شاہ کوٹ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے چار خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ڈیلی اردو کے مطابق بٹ خیلہ کے علاقے شاہکوٹ کے قریب خوگدرا میں سکیورٹی فورسز اور مسلح شدت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک کمانڈر عبداللہ، زکریا اور رضوان شامل ہیں جو مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھے۔
ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے شدید مزاحمت کی لیکن سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران قریبی علاقے سے ایک اور دہشت گرد کی لاش بھی ملی ہے۔
سی ٹی ڈی نے چاروں لاشیں تحویل میں لے لیں۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ اِس سلسلے میں مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں تاکہ دہشت گردوں کے کسی ممکنہ نیٹ ورک کا سراغ لگایا جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 287 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C