معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف، سٹںٹ ڈال دیا گیا
👁️ 146 بار دیکھا گیا
معروف اسلامی سکالر مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف، سٹںٹ ڈال دیا گیا
لاہور (ڈیلی اردو) معروف اسلامی سکالر مولانا فضل الرحمان کو دل کی تکلیف کے باعث ایک مرتبہ پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق منگل کو طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کرکے انھیں تیسرا سٹنٹ ڈال دیا ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔ اہلخانہ کی جانب سے مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل بھی کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C