نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
👁️ 107 بار دیکھا گیا
نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں نے ہڑتال کا اعلان کردیا
نیو یارک (ڈیلی اردو) نیویارک ٹائمز کے 1100 سے زائد صحافیوں اور دیگر ملازمین نے 24 گھنٹے کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک ٹائمز میں گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے جب ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
اخبار کے عملے نے جمعرات کو ایک دن کام نہ کرنے کے وعدے پر دستخط کیے اور یہ ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک یونین اور مالکان کے درمیان معاہدہ طے نہیں پا جاتا۔
اخبار کی یونین کے عہدیدار کے مطابق بات چیت 12 گھنٹے سے زائد رہی اور دونوں فریقین تنخواہوں، دور دراز سے کام کرنے والے ملازمین کی پالیسیوں، صحت اور ریٹائرمنٹ سمیت دیگر مسائل پر بحث کرتے رہے لیکن مذاکرات کے حتمی نتائج سامنے نہیں آئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 277 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 359 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 706 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 617 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8964 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3575 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C