پاکستان کے عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
👁️ 23 بار دیکھا گیا
پاکستان کے عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود نے 60 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 54 جمپ سکواٹس کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا۔
الحمدللّہ میرا 53 وا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا
60 پاونڈ وزن کیساتھ ایک منٹ میں54 جمپ سکواٹس کر کے40 جمپ سکواٹس کا ریکارڈ توڑ دیا
یہ ریکارڈ ورلڈ لیول پے سب سے پہلے میں نے توڑا ہے#irfanmehsood#GuinnessWorldRecords @GWR @mak_asif @XeeshanQayyum @GhaffarDawnNews pic.twitter.com/dE0H1IeTHL— Irfan Mehsood (@irfanmehsoodgwr) July 19, 2022
صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نئے سے نیا ریکارڈ بنا کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا رہے ہیں۔ گینیز بک میں پاکستان کا سبزہلالی پرچم بلند رکھنے والے عرفان محسود نے اس بار 60 پائونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 54 جمپ سکواٹس کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔
الحمدللّہ میرا 53 وا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا
60 پاونڈ وزن کیساتھ ایک منٹ میں54 جمپ سکواٹس کر کے40 جمپ سکواٹس کا ریکارڈ توڑ دیا
یہ ریکارڈ ورلڈ لیول پے سب سے پہلے میں نے توڑا ہے#irfanmehsood#GuinnessWorldRecords @GWR @mak_asif @XeeshanQayyum @GhaffarDawnNews @Shoaib_Jatt pic.twitter.com/WPhkM58Oz3— Irfan Mehsood (@irfanmehsoodgwr) July 19, 2022
عرفان محسود عالمی سطح پر سب سے زیادہ جمپنگ جیکس کٹیگری میں عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ 100 اور 80 پائونڈ وزن کے ساتھ گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے واحد کھلاڑی کا اعزاز بھی عرفان محسود کو حاصل ہے۔ عرفان محسود اب تک نو ممالک بھارت، امریکہ، برطانیہ، فرانس، فلپائن،عراق، مصر اور اٹلی کے ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باب المندب کے قریب حوثیوں کی عسکری سرگرمیاں، ایرانی ماہرین کی آمد اور ریڈار تنصیب کا دعویٰ
19/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی
19/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں داعش سے وابستہ اہم کمانڈر گرفتار، 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور آگ کے شعلے، پروازوں کا شیڈول متاثر
19/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
19/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے، متعدد میجر جنرلز کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
19/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15561 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11845 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9156 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7441 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5210 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C