پاکستانی سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور کیچ میں آپریشن، 12 شدت پسند ہلاک
👁️ 71 بار دیکھا گیا
پاکستانی سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور کیچ میں آپریشن، 12 شدت پسند ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران چھ شدت پسند زخمی بھی ہوئے جبکہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان میں آپریشن
دوسری طرف صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں بھی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران چار شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چار شدت پسند ہلاک ہوئے۔ آپریشن کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب کے جوہری پروگرام پر امریکی تشویش، خفیہ جائزے نے نئے سوالات اٹھا دیے
27/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26337 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C