ڈیرہ اسماعیل خان: گومل میڈیکل کالج کے 90 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا
👁️ 58 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: گومل میڈیکل کالج کے 90 ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا
ڈی آئی خان (سید توقیر زیدی) گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے 90 ملازمین ملامت سے فارغ، پیاروں کو نوازنے کی راہ ہموار یا ایم ٹی آئی کا کرشمہ، سینکڑوں خاندانوں کا نوالہ چھین گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں ہیلتھ ریفارمز اور پرائیوٹازیشن کی نظر ہوتے سرکاری ہسپتالوں کیساتھ میڈیکل کالج سے بھی ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
زرائع سے ملنے والی معلومات اور دستاویزات کی روشنی میں ایم ٹی آئی بورڈ آف ڈائریکٹر کی 29 ویں میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے چوکیداروں، لیب اٹیڈنٹ، نائب قاصد، بہشتی اور مالی کی مختلف پوسٹوں پر موجود 90 ملازمین کو فارغ کر دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں نئی بھرتیوں کے اشتہارات بھی دئیے جا رہے ہیں۔ تبدیلی کی یہ ہوا کس رخ جا رہی ہے غریب عوام رلنے جا رہے ہیں۔
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان کے جاری اس آرڈر اور فارغ ملازمین کے حوالے سے کالج انتظامیہ اور بڑے ایوانوں میں پہنچے عوامی نمائندے موقف دینے سے گریزاں ہیں۔ 90 خاندانوں سے روٹی کا نوالہ چھیننے اور ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے کر دئے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C