اسلام آباد میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 گن مین زخمی
👁️ 43 بار دیکھا گیا
اسلام آباد میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر فائرنگ، 2 گن مین زخمی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ہائی سیکورٹی علاقے F-11/1 میں سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی گاڑی پر فائرنگ سے انکے دو گن مین زخمی ہو گئے ہیں۔
Whoa.
Former chief of Pakistan Air Force, Air Chief Marshal Tahir Rafique Butt attacked by unknown gunmen last evening in Islamabad. He survived the attack but his two bodyguards have been wounded. #Pakistan https://t.co/lrba7QKADC
— FJ (@Natsecjeff) September 6, 2023
پولیس کے مطابق سابق ائیر چیف مارشل اپنے پوتے کے ہمراہ گاڑی میں جارہے تھے۔ ڈبل کیبن میں پیچھے گن مین بھی سوار تھے۔ گلی نمبر 8 میں دو نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، سابق ائیر چیف مارشل اور انکا پوتا تو محفوظ رہے تاہم دو گن مین زخمی ہو گئے جنہیں پی اے ایف ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔
تھانہ شالیمار پولیس نے موقع پر پہنچ کر نقشہ فائرنگ تیار کر لیا ہے۔ تاہم انہیں زخمیوں تک رسائی نہیں دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C