04/August/2023

بلوچستان: چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

👁️ 35 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

بلوچستان: چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے شہر چمن میں لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کے قریب دھماکے میں چوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

میزئی اڈا کے علاقے میں کیے گئے حملے میں چوکی انچارج نائب رسالدار محمد نسیم خان اچکزئی سخت زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C