بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس پر ہوئے دو دستی بم حملوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے دونوں واقعات کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے، تاہم دو راہگیر زخمی ہوگئے۔
دوسرا واقعہ نواحی علاقے شالکوٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر مصطفٰی آباد کے مقام پر دستی بم سے حملہ کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
اس دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
دونوں واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C