تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں
👁️ 64 بار دیکھا گیا
تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں
تائی پے (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چین نے حالیہ برسوں میں تائیوان کے گرد فوجی سرگرمیوں میں اضافہ کیا ہے کیونکہ بیجنگ حکومت، تائی پے پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ جزیرے پر چینی دعوؤں کو قبول کرے۔
تائی پے حکومت کے مطابق چینی طیارے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے قریب جزیرے کے قریب دیکھے گئے، جن میں سے 35 نے آبنائے تائیوان کی درمیانی لائن کو عبور کیا، جو چین اور تائیوان کو علیحدہ کرتی ہے۔ وزارت دفاع کے بیان کے مطابق یوں چینی طیارےتائیوانی فضائی حدود میں داخل ہوئے۔
وزارتی بیان میں کہا گیا ہے کہ اس چینی اقدام کے بعد تائیوانی فوج کو جواب میں طیارے، بحری جہاز اور ساحلی میزائل نظام فعال کرنا پڑا۔
یہ چینی عسکری سرگرمی تائیوان کے اردگردچینی فوج کی ایک مشترکہ جنگی مشق کے بعد سامنے آئی ہے۔ چین نے جنگ کی تیاری نامی مشق میں جنگی طیارے اور جنگی بحری جہاز استعمال کیے تھے۔
یہ بات اہم ہے کہ چین تائیوان کو اپنا صوبہ قرار دیتا ہے اور اسے چین کا حصہ بنانے کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔ چینی حکام متعدد مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ تائیوان کو چین میں شامل کریں گے جب کہ وہ اس سلسلے میں طاقت کے استعمال کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیتے۔
بیجنگ نے پچھلے مہینے تائیوان کے ارد گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں کی تھیں، جس کی تائی پے اور اس کے اہم اتحادی امریکہ نے مذمت کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 185 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 491 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 492 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8971 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4840 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3714 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3586 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2572 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2326 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C