خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
👁️ 143 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے تند میں دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا۔ فائرنگ میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت سپاہی طارق، رحمت اور علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں میں نائیک خان محمد، لانس نائیک احسان، سپاہی فاروق سید اور سپاہی عابد اللہ شامل ہیں جہنیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C