سی ڈی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، داعش رکن سمیت دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 29 بار دیکھا گیا
سی ڈی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، داعش رکن سمیت دو دہشت گرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
Alleged ISKP operative arrested from Rawalpindi. #Pakistan https://t.co/a62g14w6b6
— FJ (@Natsecjeff) September 9, 2023
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ پر کارروائیاں کیں اور گوجرانوالہ اور راولپنڈی سے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے۔
ترجمان کے مطابق راولپنڈی میں کی جانیوالی کارروائی میں داعش کا اہم کارکن عیسٰی گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت ذاکر اللہ اور عیسیٰ کے نام سے ہوئی ہے، ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، موبائل فون اور نقدی بھی برآمد کی گئی ہے۔
مزید بتایا کہ ان دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5245 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C