پشاور میں رواں برس 9 پولیس تھانوں پر دستی بم حملے ہوئے، سی ٹی ڈی رپورٹ
👁️ 42 بار دیکھا گیا
پشاور میں رواں برس 9 پولیس تھانوں پر دستی بم حملے ہوئے، سی ٹی ڈی رپورٹ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں رواں سال پولیس تھانوں پر حملوں کی رپورٹ سامنے آ گئی۔
رپورٹ کے مطابق رواں سال تھانوں پر 9 دستی بم حملے ہوئے جبکہ فائرنگ کے 28 واقعات رونما ہوئے۔
سالِ رواں تھانہ متھرا پر 3، تھانہ ریگی اور تھانہ ناصر باغ پر 2، 2 جبکہ تھانہ مچنی گیٹ اور تھانہ بڈھ بیر پر 1، 1 دستی بم حملہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق رواں برس تھانہ ناصر باغ پر فائرنگ کے 7 واقعات پیش آئے۔
ریگی ماڈل ٹاؤن، ارمڑ اور بڈھ بیر تھانوں پر فائرنگ کے 3، 3 واقعات پیش آئے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس تھانوں پر حملوں کی 32 مقدمات سی ٹی ڈی میں درج کی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
نورستان واقعہ: پاکستان نے افغان وزارت دفاع کے الزامات مسترد کر دیے
27/September/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے جوہری پروگرام پر امریکی تشویش، خفیہ جائزے نے نئے سوالات اٹھا دیے
27/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا سپین بولدک میں پاکستانی چوکی پر حملے کی تصدیق
27/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عراق: دیالیٰ میں داعش کے نعروں پر مبنی تحریریں لکھنے والا گرفتار
27/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کو ایرانی اور حوثی حملوں کا سامنا، دفاع کا حق رکھتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
27/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15582 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9193 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5288 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C