کراچی سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار
👁️ 62 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سندھ نے کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران رئیس گوٹھ سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے کراچی کے مخلتف علاقوں میں مرحلہ وار انفارمیشن بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے۔
کارروائی کےدوران دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے 2 مطلوب ملزمان کو دو مسروقہ موٹر سائیکل افراد کو گرفتار کیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن تھانہ موچکو اور سعید آباد کے اطراف کے علاقوں بس ٹرمینل، نیول کالونی اور رئیس گوٹھ میں کیا گیا، آپریشن کے دوران تلاش ایپ کے ذریعے 64 مشتبہ افراد کو چیک کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C