کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا اہلکار ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
کراچی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا اہلکار ہلاک
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے صدر میں پریڈی اسٹریٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پریڈی اسٹریٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوسٹ گارڈز کا سپاہی محمد بلال ہلاک ہوگیا۔ اہلکار کی جیب میں موبائل فون اور پیسے موجود ہیں جب کہ موٹر سائیکل بھی جائے وقوع سے ملی ہے۔
پولیس کو جائے وقوع سے ایک 30 بور پستول کا خول ملا ہے، جسے فارنزک کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
اہلکار کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر سے ڈیوٹی ختم کرکے نکلا تھا جسے قریب ہی پریڈی اسٹریٹ پر ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3316 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C