اسکاٹ لینڈ: مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا 17 سالہ گرفتار
👁️ 250 بار دیکھا گیا
اسکاٹ لینڈ: مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا 17 سالہ گرفتار
انورکلائیڈ(ڈیلی اردو) اسکاٹ لینڈ کے شہر انورکلائیڈ میں ایک 17 سالہ نوجوان کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایک مسجد پر دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ مذکورہ لڑکا نوعمری سے ہی سوشل میڈیا پر دائیں بازو کی شدت پسندانہ ویڈیوز سے متاثر ہو کر وائٹ سپریمیسی اور انتہاپسند نظریات اپناتا رہا، اور اس نے اندرس بریوِک جیسے دہشتگرد کو اپنا ہیرو قرار دیا۔ اس نے مسجد میں داخل ہونے کے لیے جھوٹ بولا کہ وہ اسلام قبول کرنا چاہتا ہے، اور اندرونی ویڈیوز اور نقشے تیار کیے تاکہ نمازیوں کو نشانہ بنا کر عمارت کو نذرِ آتش کر سکے۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسجد کے باہر اسے گرفتار کر لیا، اس کے قبضے سے ایئرگن، گولیاں، آتش گیر مادہ، اور شدت پسندانہ لٹریچر برآمد ہوا، جبکہ گھر کی تلاشی کے دوران "Mein Kampf" اور "The Anarchist Cookbook" سمیت بم سازی سے متعلق مواد بھی ملا۔ عدالت میں اس نے اعتراف جرم کیا، جبکہ فیصلہ آئندہ ماہ سنایا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 422 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 303 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 285 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 397 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 512 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4844 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3589 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C