بلوچستان: ضلع بارکھان میں ہن ندی کے قریب دھماکا، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
👁️ 51 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ضلع بارکھان میں ہن ندی کے قریب دھماکا، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ہن ندی کے قریب ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔
منگل کی صبح لیویز حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکا ہوا ہے۔
ریسکیو حکام کی جانب سے لاشوں کو مردہ خانے جبکہ دو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس اور سکیورٹی ٹیم نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
ہلاک ہونے والوں کی شناخت مدو شاہ یجہ اور سلمان ٹینگیانی کے نام سے ہوئی ہے۔
بارکھان کے ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو نے انکشاف کیا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب ایک موٹر سائیکل میں نصب دیسی ساختہ بم پھٹ گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8866 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3480 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C