خیبر پختونخوا: ٹانک میں ٹریکٹر ورکشاپ پر فائرنگ، تین افراد ہلاک
👁️ 37 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں ٹریکٹر ورکشاپ پر فائرنگ، تین افراد ہلاک
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ریلوے اسٹیشن روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے ہوگئے۔
Unidentified armed men assassinated a mechanic in Tank, KP. https://t.co/Du42ZIuyIc
— Goldberg (@Gbergstar) August 7, 2023
تفصیلات کے مطابق ٹانک میں ریلوے اسٹیشن روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ ٹریکٹر ورکشاپ میں کی گئی ہے، مقتولین میں ورکشاپ کا مالک اور اس کے دو ملازمین شامل ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں مستری عبدالقیوم، عطاء الرحمان اور عمر طیاز شامل ہے۔
پولیس کے مطابق مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C