شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت دو فوجی ہلاک، ایک شدید زخمی
👁️ 58 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت دو فوجی ہلاک، ایک شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں پاک فوج کے میجر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے حملے میں میجر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔#Miranshah #NorthWaziristan #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September 1, 2023
سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کے نواحی گاؤں انغر کے قریب سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی شناخت میجر عامر عزیز اور سپاہی عارف کے نام سے ہوئی ہے۔ حملے میں سپاہی ضیااللہ زخمی بھی ہوا۔
ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے جوابی کاروائی پر دہشت گرد فرار ہوگئے جن کی تلاش کیلئے فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C