16/August/2023

پشاور میں دہشت گردوں کا ارنڈرو چوکی پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور میں دہشت گردوں کا ارنڈرو چوکی پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

پشاور میں دہشت گردوں کا ارنڈرو چوکی پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے تھانہ ارمڑ کی چوکی ارنڈرو پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

پشاور پولیس کے مطابق تھانہ ارمڑ کی حدود میں واقع چوکی ارنڈو پر دہشت گردوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جبکہ پولیس کی بروقت اور مؤثر انداز میں جوابی کارروائی سے دہشت کرد فرار ہوگئے۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C