کراچی میں رینجرز اہلکار کے ہلاکت میں ملوث کالعدم تنظیم کے شوٹر سمیت 3 دہشت گرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز اہلکار کے ہلاکت میں ملوث کالعدم تنظیم کے شوٹر سمیت 3 دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کے اہلکار کے ہلاکت میں ملوث مرکزی ملزم اور واردات کے شوٹر سمیت کالعدم تنظیم کے تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق رینجرز کے خفیہ ونگ کے عملے نے تکنیکی مہارت سے دو ملزمان کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے رئیس گوٹھ سے حراست میں لیا جن سے تفتیش کے بعد مرکزی ملزم کا سراغ لگایا گیا اور بلوچستان کے شہر آواران میں کارروائی کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے موٹر سائیکل کی پچھلی سیٹ سے فائرنگ کرکے رینجرز کے اہلکار کو نشانہ بنایا، گرفتار ملزم آواران جبکہ دیگر دونوں زیر حراست دہشت گرد کراچی کے رہائشی ہیں، ملزمان بلوچستان کی کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔
کراچی میں لیاری الفلاح روڈ پر رینجرز چوکی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار ہلاک جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔#SindhRangers #Karachi
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 7, 2023
سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ حساس ادارے کے اہلکار دلشاد کو لیاری کے علاقے بہار کالونی میں الفلاح روڈ پر 7 اگست کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تھا اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C